spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاب ایپ چہرہ دیکھ کر درد کی شدت بتائے گی

اب ایپ چہرہ دیکھ کر درد کی شدت بتائے گی

- Advertisement -
- Advertisement -

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کمپنی پین چیک نے ایسی منفرد ایپ تیار کی ہے جس مصنوعی ذہانت اور چہرے کے خدوخال کو دیکھتے ہوئے درد کی شدت کا اندازہ لگاسکتی ہے

یہ ایپ اب تک پوری دنیا میں 66 ہزار افراد میں تکلیف کے 1 لاکھ 80 ہزار جائزے جمع کرچکی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کمپنی پین چیک نے ایسی منفرد ایپ تیار کی ہے جس مصنوعی ذہانت اور چہرے کے خدوخال کو دیکھتے ہوئے درد کی شدت کا اندازہ لگاسکتی ہے

یہ ایپ کر شخص کے درد کو جانچ سکتی ہے خصوصاً ڈیمنشیا کے مریضوں کا، جو بولنے سے قاصر ہوتے ہیں اور اپنا درد کسی کو نہیں بتاسکتے۔

اس ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ کار بھی بہت آسان ہے، کوئی بھی دیکھ بھال کرنے والا اسمارٹ فون سے مریض کے چہرے کی مختصر ویڈیو بناتا ہے اور مریض کی حرکات، رویے اور گفتگو کے بارے میں بتاتا ہے، اس دوران ایپ چہرے کے پٹھوں میں کھنچاؤ اور دیگر شواہد کا جائزہ لیتی رہتی ہے

اس ایپ کی تیاری کےلیے آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی نے 2012 میں کام شروع کیا تھا جسے اب ایک طبی آلے کا درجہ مل گیا ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts