spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsالٰہی فضل فرما،دل بدل دے،بدل دے دل کی دنیا

الٰہی فضل فرما،دل بدل دے،بدل دے دل کی دنیا

- Advertisement -
- Advertisement -

جنید جمشید کو دنیا فانی چھوڑے آج پانچ سال ہوگئے ہیں۔ جنید جمشید نے اپنی مدھم آواز میں کئی مقبول نعتیہ کلام پیش کیے۔ انہوں نے اسلام کے خاطر موسیقی کی دنیا کو خیر باد کیا۔

7 دسمبر 2016ءکو جنید جمشید پی آئی اے کی پرواز سے چترال سے واپس آرہے تھے کہ حویلیاں کے مقام پر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وہ اپنی اہلیہ اور 47دیگر مسافروں سمیت اس دنیائے فانی کو الوداع کہہ گئے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts