spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsالیکٹرانک مشین پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو پولنگ اسٹیشن سے نکال...

الیکٹرانک مشین پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو پولنگ اسٹیشن سے نکال کر آگ لگا دیں گے

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور میں رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا تنظیمی اجلاس ہوا, اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہے، اسٹیٹ بینک سمیت پوری معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کر دی گئی ہے.

ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف ہر حربہ استعمال کریں گے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts