spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsامریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

- Advertisement -
- Advertisement -

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22 نومبرکو واپس آیا تھا اور متاثرہ شخص ویکسین کا کورس مکمل کر چکا تھا ۔

دوسری جانب کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے امریکا پہنچنے کی اطلاع پر امریکی منڈیوں میں مندی دیکھنے میں آئی جس کے پیش نظر ڈاؤ جونز ، نصدق اور ایس اینڈ پی میں ایک فیصد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ۔

ادھر اومی کرون کے بعد امریکا میں پابندیاں بڑھنےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پابندیوں کے پیش نظر ائیرپورٹس، ٹرین اسٹیشن، بس اڈوں سمیت سفر کے دوران ماسک کےاستعمال کی پابندی مارچ تک بڑھانےکافیصلہ کیا جاسکتا ہے جس کا باضا بطہ اعلان آج متوقع ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts