spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsامریکی ایوان نے چین مخالف بل منظور کرلیا

امریکی ایوان نے چین مخالف بل منظور کرلیا

- Advertisement -
- Advertisement -

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کی منظوری کے بعد اب سے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاس دستخط کے لیے بھیجا جائے گا

امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کیے گئے بل میں چین کے ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک کی مذمت کی گئی ہے۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکرامریکی ایوان نمائندگان کا کہنا تھا کہ چین ایغور اور اقلیتوں کے خلاف جبر کا استعمال کر رہا ہے۔

اس کے علاوہ بل میں سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگانےکی سفارش بھی کی گئی ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts