spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsانٹر بینک مارکیٹ، ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ، ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر مزید مہنگا، پاکستانی روپے کے مقابلے 177 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ گذشتہ روز بھی ڈالر 64 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد 177 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts