spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 39 پیسے مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 39 پیسے مہنگا

- Advertisement -
- Advertisement -

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں اضافہ، 39 پیسے مہنگا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 39 پیسے اضافے سے 178 روپے پر ٹریڈ ہوا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کمی دیکھی گئی اور 100انڈیکس 43 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

گذشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 178 روپے 5 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے اضافے سے 180 روپے میں فروخت ہوا تھا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts