spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاومی کرون تبدیل شدہ، ہمارے پاس پی آر سی کٹس ڈیلٹا فوکسڈ...

اومی کرون تبدیل شدہ، ہمارے پاس پی آر سی کٹس ڈیلٹا فوکسڈ ہیں: پارلیمانی سیکرٹری صحت سندھ

- Advertisement -
- Advertisement -

قاسم سومرو کا بتانا ہے کہ انٹرنیشنل فلائٹس کھلی ہونے کے باعث اومی کرون ویرینٹ کا ہونا ظاہر تھا، عالمی سطح پر اومی کرون کے بعض کیسز میں پی سی آر ٹیسٹ پازیٹو نہیں تھے۔

پارلیمانی سیکرٹری صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ بہت زیادہ تغیر پزیر شدہ (Mutated) ہے جبکہ ہمارے پاس پی سی آر کٹس ڈیلٹا ویرینٹ پر فوکسڈ ہیں

انہوں نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کی ٹریول ہسٹری معلوم کی جا رہی ہے، خاتون جس فلائٹ میں آئیں اس کے تمام مسافروں کو بھی ٹیسٹ کیا جائے گا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts