spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں: عالمی ادارہ صحت

اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں: عالمی ادارہ صحت

- Advertisement -
- Advertisement -

ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کےمطابق اومی کرون ڈیلٹا کےمقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں اور اومی کرون کےخلاف موجودہ ویکسین کےناکام ہونے کا امکان نہیں.

تاہم ماہرین نے یہ بھی کہا ہےکہ اومی کرون سے متعلق یہ انتہائی ابتدائی جائزہ ہے، اس لیے ہمیں بہت محتاط ہونےکی ضرورت ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کےمطابق اومی کرون ڈیلٹا کےمقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں اور اومی کرون کےخلاف موجودہ ویکسین کےناکام ہونے کا امکان نہیں.

عالمی ادارہ صحت کے سیکنڈ ان کمانڈ مائیکل رائن کا کہنا تھا کہ اس بات کا بہت کم امکان ہےکہ کورونا ویکسینز اومی کرون پربلکل بھی اثرنہ کریں بلکہ کورونا کےتمام ویرینٹ کےخلاف سب سے مؤثر ہتھیار ویکسین لگوانا ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اومی کرون اب تک درجنوں ممالک میں پھیل چکا ہے، یہ بات درست ہے کہ یہ بہت تیزی سےپھیلتا ہے تاہم کسی بھی نئے ویرینٹ کا اس طرح پھیلنا سرپرائز نہیں ہوتا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts