- Advertisement -

- Advertisement -
لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض کےبدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا
- Advertisement -