spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآئی ایم ایف کی کچھ شرائط پرعمل کیلئے منی بجٹ لایا جا...

آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پرعمل کیلئے منی بجٹ لایا جا رہا ہے، فرخ حبیب

- Advertisement -
- Advertisement -

فرخ حبیب نے کہا کہ منی بجٹ پروزارت خزانہ کام کررہی ہے، بہت سی اشیاء پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ پر نظر ثانی کی جارہی ہے جبکہ موبائل فون پر ٹیکس کی شرح بڑھانےکی تجویز ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کاحصہ ہے، ہم شرائط کے مطابق چلیں گے، آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پر عمل کیلئے منی بجٹ لایاجا رہا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts