spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآسٹریلوی سکیورٹی وفد کی وزارت داخلہ آمد، حفاظتی انتظامات پر اظہارِ اطمینان

آسٹریلوی سکیورٹی وفد کی وزارت داخلہ آمد، حفاظتی انتظامات پر اظہارِ اطمینان

- Advertisement -
- Advertisement -

پاک آسٹریلیا سیریزکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آسٹریلوی وفد نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات کی۔ بریفنگ کے دوران مہمان وفد نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کااظہارکیا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہمان سکیورٹی وفد سے ملاقات کے دوران آسٹریلوی ٹیم کی سکیورٹی کیلئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts