spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsایشیا کی 50 بااثر شوبز شخصیات میں پاکستانی بھی شامل

ایشیا کی 50 بااثر شوبز شخصیات میں پاکستانی بھی شامل

- Advertisement -
- Advertisement -

برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے ایشیا کی 50 بااثر شخصیات میں پاکستانی فنکاروں کو بھی شامل کر لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر شخصیات کی مکمل فہرست 10 دسمبر کو جاری ہو گی۔ اخبار ایسٹرن آئی کے مطابق ایشیا کی 50 بااثر شخصیات میں پہلے نمبر پر بھارتی اداکار پربھاس ہیں، دوسرے نمبر پر پاکستانی اداکار رز احمد ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا ہیں۔

پاکستانی اداکارہ سجل علی ٹاپ ٹین میں موجود ہیں، حدیقہ کیانی کو 30 واں نمبر دیا گیا ہے۔ عاطف اسلم 25 ویں، یمنی زیدی 35 ویں جبکہ بلال عباس 39 ویں نمبر پر ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts