spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے ڈھاکا روانہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے ڈھاکا روانہ

- Advertisement -
- Advertisement -

ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے چار میں سے ایک بھی گول کیپر ٹیم کے ساتھ جہاز میں نہ بیٹھ سکا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم میں 2 گول کیپرز عبداللہ اور وقار کو منتخب کیا تھا، دونوں گول کیپرز جونیئر ٹیم کے ساتھ بھارت گئے تھے، جونیئر ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر کیمپ میں مزید 2 گول کیپرز مظہر اور امجد کو طلب کیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ امجد علی اور مظہر عباس کے بنگلادیش کے ویزے تاحال نہیں لگ سکے جس کی وجہ سے دونوں قومی ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی 14 دسمبر سے ڈھاکا میں شروع ہورہی ہے اور اگر 13 دسمبر تک کسی گول کیپر نے ٹیم کو جوائن نہ کیا تو پاکستان کے لیے ٹورنامنٹ میں مسائل بڑھ سکتے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts