spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاین اے 133میں ضمنی انتخاب کا دنگل کل سجے گا، ن لیگ...

این اے 133میں ضمنی انتخاب کا دنگل کل سجے گا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

- Advertisement -
- Advertisement -

این اے 133 میں ضمنی الیکشن کیلئے میدان کل سجے گا۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پولنگ کے لئے سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی۔

ن لیگ کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے اسلم گل مدمقابل ہیں۔ تحریک انصاف کے امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر مقابلے کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکے ہیں، ضمنی الیکشن میں مجموعی طور پر 11 امیدوار میدان میں ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts