spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsباکسر محمد وسیم کا بڑا اعلان

باکسر محمد وسیم کا بڑا اعلان

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک کا نام روشن کرنے والے باصلاحیت باکسر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ابھی 2 پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کر رہا ہوں، امیچرز میں نمائندگی کے لیے پروفیشنل سے معطل ہونا پڑتا ہے

انہوں نے کہا کہ 3ماہ کے لیے معطل ہوں گا اور پھر پاکستان کی نمائندگی کروں گا، میری پاکستان کی نمائندگی کے لیے بات چیت ہو چکی ہے۔

محمد وسیم نے عزم ظاہر کیا کہ میں پیرس اولمپکس میں پاکستان کو ضرور میڈل جتواؤں گا، امیچرز باکسر کی ٹریننگ کے لیے ایک سیٹ اپ لگا رہا ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نیشنل چیمپئن شپ میں ٹیلنٹ دیکھ کر اچھا لگا، میں بھی امیچرز باکسنگ کھیلتا رہا ہوں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts