spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبغیر اجازت تصویر شیئر کرنے پر پابندی، ٹوئٹر کا نیا قانون

بغیر اجازت تصویر شیئر کرنے پر پابندی، ٹوئٹر کا نیا قانون

- Advertisement -
- Advertisement -

ٹوئٹر نے رضامندی کےبغیر کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی لگا دی۔ نیاقانون بھارتی نژاد کےسی ای ‏او کا عہدہ سنبھالنےکے ایک دن بعد نافذ کیا گیا ہے

عوامی شخصیات کےعلاوہ تصویر یا ویڈیو رضامندی کے بغیر شیئر کرنے پر پابندی ہو گی۔ نئےضابطوں کے مطابق ‏کوئی شخص ٹوئٹر کو اپنی تصویر یا ویڈیو ہٹانےکا کہہ سکتا ہے۔

ٹوئٹر نے واضح کیا ہے کہ کوئی شخص کہے کہ تصویر یا ویڈیو اجازت کے بغیر شیئر کی گئی توہٹادی جائےگی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts