- Advertisement -

- Advertisement -
ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کےلیےبیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہوگیا ہے، پہلے مرحلےکےلیے10 کروڑ سےزائد بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں
ذرائع کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی لاہور اور اسلام آباد میں ہورہی ہے، یہ تیاریاں سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد کی جارہی ہیں جس میں کے پی حکومت کی بلدیاتی الیکشن سےمتعلق درخواست مسترد ہوئی تھی، درخواست مسترد ہونے پربعد بلدیاتی انتخاب کی تیاریوں کا کام تیز کیا گیا ہے
- Advertisement -