spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبگ بیش: حارث رؤف ایک بار پھر میلبرن اسٹارزکے ساتھ نظر آئیں...

بگ بیش: حارث رؤف ایک بار پھر میلبرن اسٹارزکے ساتھ نظر آئیں گے

- Advertisement -
- Advertisement -

بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز نے اعلان کیا ہے کہ رواں سیزن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک بار پھر ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے، حارث رؤف نے دو برس قبل میلبرن اسٹارز کی جانب سے ڈیبیو کیا تھا اور خاصی شہرت حاصل کی تھی۔

ان کا لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوا اور پھر ان کی قومی ٹیم میں شمولیت کی راہیں ہموار ہوئیں، آسٹریلیا کی لیگ میں اس بار حارث پھر کھیلیں گے، وہ 27 دسمبر کو برسبین ہیٹ کے خلاف پہلا میچ کھیلیں گے لیکن یہ کووڈ پروٹوکولز سے مشروط ہے۔

حارث رؤف سیزن کے اختتام تک میلبرن اسٹارز کو دستیاب ہوں گے

میلبرن اسٹارز کے کوچ ڈیوڈ ہسی کا کہنا ہے کہ حارث کے ٹیم کا حصہ بننے کے لیے شدت سے منتظر ہیں، ان کی وجہ سے بولنگ کی انرجی اور کوالٹی میں اضافہ ہوگا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts