spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا نیا شیڈول جاری

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا نیا شیڈول جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا میں 3 ٹیسٹ میچز اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی، ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا جب کہ دورہ 23 جنوری تک جاری رہے گا۔

کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے گزشتہ روز نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ اور بی سی سی آئی نے تصدیق کی کہ اب 3 کے بجائے 2 سیریز کھیلی جائیں گی جن میں ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل شامل ہیں۔

تاہم چار میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول اگلے سال جاری کیا جائے گا جو مناسب وقت کو دیکھتے ہوئے رکھی جائے گی۔

جنوبی افریقا کے دورے میں چار مقامات سنچورین، جوہانسبرگ، کیپ ٹاؤن اور پارل پر تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے کھیلے جائیں گے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts