spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد...

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری

- Advertisement -
- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ لاہور کےضمنی انتخابات میں ووٹنگ کی شرح انتہائی کم رہی، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ اورپیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ پروپیگنڈےکےباوجودتحریک انصاف ہی میدان کی اصل کھلاڑی ہےجس کےبغیرمیدان ویران ہے ۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts