spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجاپانی ارپ پتی یوساکو ذاتی خرچ پر بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے...

جاپانی ارپ پتی یوساکو ذاتی خرچ پر بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے سفر پر روانہ

- Advertisement -
- Advertisement -

جاپانی ارپ پتی یوساکو ذاتی خرچ پر بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے روانہ ہو گئے، ان کو خلائی سفر پر روسی خلائی راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق راکٹ میں ایک روسی خلا باز اور جاپانی ارب پتی کا پروڈیوسر بھی ان کے ساتھ محو سفر ہیں۔ یوساکو اپنے خلائی سفر اور خلائی سٹیشن میں گزرے شب و روز کو فلم بند کریں گے۔ یوساکو اور ان کے ساتھی بارہ دن بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں قیام کریں گے۔

یوساکو 2023 میں چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے ایلن مسک کی کمپنی سپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ کر چکے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts