spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں، ہائیڈ پارک...

جتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں، ہائیڈ پارک میں ایک سال میں نہیں ہوئے

- Advertisement -
- Advertisement -

شیخ رشید نے کہا ہے کہ جتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں، ہائیڈ پارک میں ایک سال میں نہیں ہوئے، اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ داری ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پولیس لائن اسلام آباد میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے اسلام آباد پولیس کی تعداد میں اضافہ کیا جائے، اسلام آباد، مری اور خیبرپختونخوا تک پھیل گیا، اسلام آباد پولیس کی ذمہ داری بڑھتی جا رہی ہے، معاشرہ ذمہ داریوں کا احساس کرے، پولیس پر بلا جواز تنقید نہ کی جائے، عمارتیں بلند کرنے سے صلاحتیں بلند نہیں ہوتیں.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts