spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجعلی اکاؤنٹس بلاول بھٹو زرداری کی سیاست کا اصل چہرہ ہے: حسان...

جعلی اکاؤنٹس بلاول بھٹو زرداری کی سیاست کا اصل چہرہ ہے: حسان خاور

- Advertisement -
- Advertisement -

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل بلاول بھٹو نے بڑی شعلہ بیان تقریر کی، ان کی شعلہ بیان سیاست کے پیچھے بے نامی اکاؤنٹس اور اربوں روپے کی جائیدادیں ہیں، بلاول کے پاس کونسا الہٰ دین کا چراغ ہے جو انہیں دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے رہا ہے، پنجاب میں پیپلزپارٹی کی ضمانتیں ضبط ہوگئیں۔

حسان خاور کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو انہیں چاروں صوبوں کی زنجیر دے کر گئیں، آج پیپلزپارٹی کے پاس زنجیر کا آخری کھنڈا ہے جو کھڑ کھڑا رہا ہے، پیپلزپارٹی نے روٹی کپڑا اور مکان سے سفر شور کر کے سب گندا ہے پر دھندا ہے پر اختتام پذیر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ این اے 133 میں آج ووٹر نوٹوں سے پٹ رہا ہے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نوٹوں سے ووٹ خرید رہے ہیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts