spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsحکومت کا 2022 کے اختتام تک ملک میں 5جی لانے کا اعلان

حکومت کا 2022 کے اختتام تک ملک میں 5جی لانے کا اعلان

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں سے خطاب میں وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا تھا کہ کراچی میں آئی ٹی پارک کے لیے زمین مل گئی ہے، آئی ٹی ایکسپورٹ میں چوبیس فیصد اضافہ ہوا، اگلے سال آئی ٹی کی برآمدات کا ہدف تین ارب ستر کروڑ ڈالر رکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کا گرین لائن منصوبہ اس سال تیار ہوجائے گا، سندھ حکومت نے کراچی کے لیے کچھ نہیں کیا،کراچی کو بس سروس بھی وفاق دے رہی ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts