spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsخاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث شخص فرانس میں گرفتار

خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث شخص فرانس میں گرفتار

- Advertisement -
- Advertisement -

۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والا مشتبہ شخص خالد اید الوطیبی کو پیرس سے باہر چارلس ڈیگال ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق مشتبہ شخص صحافی کے قتل کے الزام میں ترکی کو مطلوب 26 سعودی مشتبہ افراد میں سے ایک ہے

پولیس کے مطابق 33 سالہ خالد جو کہ سعودی شاہی محافظ ہے اپنے نام سے سفر ہی کر رہا تھا جبکہ گرفتار کرنے کے بعد اسے عدالتی حراست میں رکھا گیا۔

واضح رہے کہ جمال خاشقجی کو2018 میں استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں قتل کیا گیا تھا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts