spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsخیبرپختونخوا: سی این جی اسٹیشنز کو دن میں 7 گھنٹے گیس ملے...

خیبرپختونخوا: سی این جی اسٹیشنز کو دن میں 7 گھنٹے گیس ملے گی

- Advertisement -

ضلعی انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹے گیس کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو روزانہ 17 گھنٹے گیس کی فراہمی بند رہے گی

- Advertisement -

ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو روزانہ شام 4 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی جب کہ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی۔

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ یہ فیصلہ گھریلو صارفین کو 24 گھنٹے گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts