spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsدنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کا ایک شہر...

دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کا ایک شہر شامل

- Advertisement -
- Advertisement -

برطانوی مالی جریدے ’دی اکنامسٹ‘ کے اکنامکسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی

دنیا کے سستے ترین شہروں میں مسلسل دوسرے سال یہ اعزاز شام کے دارالحکومت دمشق کے نام رہا، دوسرا سستا ترین لیبیا کا شہر تریپولی رہا جس کے بعد ازبکستان کا دارالحکومت تاشقند تیسرے نمبر پر موجود ہے

تیونس کا دارالحکومت تیونس اور قازقستان کا شہر الماتے بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر براجمان ہیں، رواں سال بھی دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

بھارت کا شہر احمد آباد 7ویں، الجزائر 8 ویں، بیونس آئرس 9 ویں اور زیمبیا کا دارالحکومت لوساکا 10 ویں نمبر پر سستے ترین شہر قرار پائے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts