spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsدوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں، ہیڈکوچ کے قیمتی مشورے

دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں، ہیڈکوچ کے قیمتی مشورے

- Advertisement -
- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ڈھاکا میں آپشنل ٹریننگ سیشن جاری ہے، اسکواڈ میں شامل 5کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی ، جن میں کپتان بابراعظم، اظہرعلی، فواد عالم، سعودشکیل اور کامران غلام نبی شامل ہیں

تمام کھلاڑی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیر نگرانی نیٹ سیشن میں شریک ہیں، باقی تمام کھلاڑی آج ہوٹل میں جم اورپول سیشن میں شرکت کریں گے۔

پاکستان اور بنگلادیش کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں شروع ہوگا، ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts