spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsدوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستانی اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 59 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔ عبداللہ شفیق 25 رنز ہی بنا سکے، وہ تیج الاسلام کی گیند کا شکار بنے، عابد علی بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر قدم نہ جما سکے اور 39 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، انہیں تیج الاسلام نے آؤٹ کیا۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دے رہی ہے، پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے، کوشش ہو گی کہ اسکور بورڈ پر اچھا ٹوٹل سجایا جائے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts