spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsراتوں رات نوجوان کی قسمت بدل گئی

راتوں رات نوجوان کی قسمت بدل گئی

- Advertisement -
- Advertisement -

کئی برسوں سے یہ کہاوت سنائی جاتی رہی ہے کہ قسمت کی دیوی مہربان ہوتی ہے راتوں رات مالا مال کردیتی ہے، امریکی نوجوان پر بھی قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی جس کے لاٹری ٹکٹس سے ایک کروڑ 70 لاکھ سے زائد انعامی رقم نکل آئی

امریکی ریاست ورجینیا کے شہری نے حادثاتی طور پر 20 لاٹری ٹکٹس خریدے اور قسمت ہر مرتبہ نوجوان پر مہربان ہوتی رہی۔

امریکی شہری کے ہر لاٹری ٹکٹ سے پانچ ہزار ڈالرز کا انعام نکلا جو مجموعی طور پر 1 لاکھ ڈالرز یعنی 1 کروڑ 70 لاکھ روپے زائد بنتی ہے۔

کچھ روز قبل شمالی کیرولینا کے ایک جوڑے کے ساتھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جنہوں نے دو لاٹری خریدیں اور دونوں لاٹریوں میں سے انعام پایا.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts