spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsراحت فتح علی خان کا 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا...

راحت فتح علی خان کا 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا اعلان

- Advertisement -
- Advertisement -

ستاد راحت فتح علی خان نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر اماراتی شہریوں کو مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی 30 دسمبر کو دبئی میں کنسرٹ کا اعلان کردیا ہے۔


میڈیا سے گفتگو میں راحت فتح علی خان نے خدا اور محبت کے ساونڈ ٹریک کی ریکارڈ توڑ مقبولیت پر خدا کا شکر ادا کیا کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری تو مثالی پرفارمنس دے رہی ہے، فلم انڈسٹری بھی اچھے سینماز بننے کے بعد مزید پھلے پھولے گی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts