spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsرمضان شوگر مل ریفرنس: حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کردی

رمضان شوگر مل ریفرنس: حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کردی

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں حمزہ شہباز نے مؤقف اختیار کیا کہ رمضان شوگر مل کے لیے نالہ بنانے کے الزام میں ریفرنس دائر کیا گیا تاہم بنایا گیا نالہ رمضان شوگر مل یا کسی پرائیویٹ ادارے کی ملکیت نہیں

حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ رمضان شوگر مل کا اکیلا مالک نہیں ہوں، رمضان شوگر مل کا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او ) ہونے کی بنیاد پر ملزم بنایا گیا، نیب ریفرنس بدنیتی اورسیاسی بنیاد پر مبنی ہے، کیس حکومتی ایما پر سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا۔

Ramzan Sugar Mill Reference: Hamza Shahbaz filed a petition for acquittal

حمزہ شہباز نے نیب کے نئے آرڈنینس کو بنیاد بنا کر لاہور ہائیکورٹ میں بریت کی درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ جرم ثابت ہونے کا کوئی امکان نہیں لہٰذا عدالت بری کرنے کا حکم جاری کرے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts