spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsرواں ہفتے بھی 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات

رواں ہفتے بھی 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات

- Advertisement -
- Advertisement -

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران دال مسور، دال چنا، دال مونگ اور صابن سمیت 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

رپورٹ کے مطابق چینی، آٹا، چکن، آلو، ٹماٹر، گڑ، انڈے، سرسوں کا تیل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کمی آئی اور ملک میں مہنگائی کی شرح 18.5 فی صد رہی

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts