spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsروسی کی الیکٹرک کلاشنکوف کار کا پروٹوٹائپ تیار

روسی کی الیکٹرک کلاشنکوف کار کا پروٹوٹائپ تیار

- Advertisement -
- Advertisement -

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی کمپنی کلاشنکوف نے 2018 میں اعلان کردہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے.

روسی کمپنی نے کلاشنکوف کار کا پروٹوٹائپ تیار کرلیا جو مکمل طور پر بیٹری سے چلے گی۔

کلاشنکوف کا تیار کردہ ڈیزائن اتنا شاندار ہے کہ یہ الیکٹرک کار ایک مرتبہ مکمل چارج ہونے کے بعد 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 150 کلومیٹر کا سفر طے کرسکتی ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts