- Advertisement -
- Advertisement -
ساتھ کام کا مطلب یہ نہیں کہ کمر پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لیں: انوشے اشرف برہم

اداکارہ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں ساتھ کام کرنے والوں اور دوستوں میں فرق واضح کیا۔
انوشے اشرف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساتھ پراجیکٹ میں کام کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ میں آپ کی بہت اچھی اور خاص دوست بن گئی اور آپ ایونٹس میں میری کمر پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لے سکتے ہیں۔
اداکارہ نے کسی کا نام مینشن کیے بغیر کہا کہ ہم کولیگز ہیں، دوست نہیں، ان میں فرق جانیے، انسان کی اپنی پرائیویسی ہوتی.
- Advertisement -