spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسانحہ سیالکوٹ : اسلامی نظریاتی کونسل کے علماء نے سری لنکن ہائی...

سانحہ سیالکوٹ : اسلامی نظریاتی کونسل کے علماء نے سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔

- Advertisement -
- Advertisement -

سانحہ سیالکوٹ نے تمام مکاتب فکر سمیت پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے: علماء

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہاکہ ہم نے سری لنکن ہائی کمشنر سے آکر ملاقات کرکے اپنے جذبات پہنچائے، یہ ایسا سانحہ ہے جس کی پورے ملک نے شدید ردعمل کا اظہار کیا

۔مفتی تقی عثمانی نے کہاکہ سری لنکا ہمارا بھائی ملک ہے اور ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے آئے ہیں.ہم سانحہ سیالکوٹ پر غمگین ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سانحہ سیالکوٹ نے تمام مکاتب فکر سمیت پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے. امید ہے کہ اس اندوہناک سانحے کے تمام مجرمان جلد گرفتار ہونگے اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts