spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش، ملک عدنان کی وزیراعظم سے...

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش، ملک عدنان کی وزیراعظم سے ملاقات آج ہوگی

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی جدو جہد کرنے والے ساتھی منیجر ملک عدنان کواسلام آباد بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق ملک عدنان کو خصوصی پروٹوکول کے ساتھ پی ایم ہاؤس میں قیام کیلئے لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک عدنان کے اعزاز میں آج تقریب رکھیں گے جس میں ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts