spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

- Advertisement -
- Advertisement -

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سری لنکن منیجر کے قتل سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق مرکزی ملزمان سمیت 112 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں، اشتعال دلانے والوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری منیجرز کی معاونت سے واقعے میں ملوث افراد کی شناخت کی گئی، گرفتار ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts