spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسعودی ولی عہد نے سب کو خوش کردیا (ویڈیو دیکھیں)

سعودی ولی عہد نے سب کو خوش کردیا (ویڈیو دیکھیں)

- Advertisement -
- Advertisement -

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اتوار کی رات فارمولا ون ریس دیکھنے جدہ کورنیش پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا

سعودی وزارت اسپورٹس نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ولی عہد کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں تحریر ہے ولی عہد کی آمد ایک اعزاز ہے، پرواگرام کی کامیابی ہزاروں گنا بڑھ گئی

شہزادہ محمد بن سلمان جب فارمولا ون ریس دیکھنے پہنچے تو شائقین کے جم غفیر نے ان کا پر جوش خیر مقدم کیا، ولی عہد نے ہاتھ کر اس کا جواب دیا

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts