spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسمندر پار پاکستانی ملک کا اثاثہ، کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے نظام کو...

سمندر پار پاکستانی ملک کا اثاثہ، کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے نظام کو موثر بنانے کی ضرورت

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی سمندر پار پاکستانی ایوب خان آفریدی نے ملاقات کی اور سپین کے ساتھ دوہری شہریت کے معاملہ، پاکستانی نژاد کارڈ کے بغیر ویزے کے اجراء سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے نظام کو موثر بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ اقدام سے سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بہبود یقینی بنائی جا سکے گی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts