spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ حکومت کرپشن میں ملوث، فائلوں پر دستخط کروا کر تمام رقم...

سندھ حکومت کرپشن میں ملوث، فائلوں پر دستخط کروا کر تمام رقم لے لی جاتی ہے

- Advertisement -
- Advertisement -

سندھ حکومت کرپشن میں ملوث، فائلوں پر دستخط کروا کر تمام رقم لے لی جاتی ہے

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سکیورٹی رسک ہے، پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ کے لوگوں میں احساس محرومی پیدا کر رہی ہے، ایسےنظام میں سیاست ختم ہو جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس پی کے لوگ حکومت کے نہیں، ریاست کے وفادار ہیں، ریاست ہماری ہے، جسے پیپلزپارٹی خراب کر رہی ہے۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ چترال کے لوگوں کی ڈیمانڈ ہے کہ وہاں کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشتوں میں اضافہ کیا جائے، چترال میں قومی اسمبلی کی 2 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 4 نشتیں ہوا کرتی تھیں، موجودہ حکومت کے آنے کے بعد چترال کی ایک قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستیں کر دی گئی ہیں.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts