spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ پر قابض حکمران ایک بس بھی صوبے کو نہ دے سکے:...

سندھ پر قابض حکمران ایک بس بھی صوبے کو نہ دے سکے: اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ

- Advertisement -
- Advertisement -

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ پر قابض حکمران ایک بس بھی صوبے کو نہ دے سکے، وزیراعظم آج جدید سفری سہولت کیلئے گرین لائن کا افتتاح کریں گے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ڈبلیو 11 بس میں سفر کیا۔ اس موقع پر رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ محترمہ شہید کے نام سے بسوں کا منصوبہ بھی مکمل نہیں ہوسکا، جب بھی پی پی کی حکومت آئی کراچی کو پیچھے دھکیلا گیا، گرین لائن بسز وفاق نے منگوائی اب اورنج لائن بسز بھی وفاق منگوا رہا ہے، حکومت 14 سال میں 4.9 کلومیٹر اورنج لائن ٹریک نہیں بناسکی، شہر کراچی کے دیگر اہم منصوبے بھی جلد وفاق پورے کرے گا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts