spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ: کالجز میں داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانے کی شرط ختم

سندھ: کالجز میں داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانے کی شرط ختم

- Advertisement -
- Advertisement -

ڈی جی کالجز راشد مہر کا کہنا ہےکہ کالجزانتظامیہ کو داخلےکے وقت ڈومیسائل طلب نہ کرنےکی ہدایت جاری کردی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ طلبہ اور والدین کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے اور اب طلبہ داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانے کی بجائے انرولمنٹ فارم جمع کراتے وقت ڈومیسائل جمع کراسکتے ہیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts