spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسپریم کورٹ کے حکم پرنسلہ ٹاور کو گرانے کے پابند ہیں: وزیراعلیٰ...

سپریم کورٹ کے حکم پرنسلہ ٹاور کو گرانے کے پابند ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اسلام آباد میں بڑے بڑے لوگوں کے مکانات کو ریگولرائز کیا گیا،اس لیے نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہوسکتا تھا،عمارت کو ریگولرائز کی بات کررہا ہوں جنہوں نے منظوری دی ان کو چھوڑنے کی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پرنسلہ ٹاور کو گرانے کے پابند ہیں مگر جنہوں نے تعمیرات کی غلط منظوری دی ان کو سزا ہونی چاہیے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ سے ملاقات کی ہے، ان کی سفارشات سندھ کابینہ کے سامنے رکھوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں حکومت کوٹف ٹائم دے کر نجات حاصل کرسکتے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts