spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیالکوٹ واقعہ : ملک عدنان کی پراینتھاکمار پر تشدد سے روکنے کی...

سیالکوٹ واقعہ : ملک عدنان کی پراینتھاکمار پر تشدد سے روکنے کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آگئی

- Advertisement -
- Advertisement -

سیالکوٹ: سری لنکن شہری کی ہلاکت کا معاملہ،

سیالکوٹ: ملک عدنان کی پراینتھا کمار پر تشدد سے روکنے کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آ گئی،

ملک عدنان کی پراینتھاکمار پر تشدد سے روکنے کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آگئی

سیالکوٹ: پراینتھا غیر مسلم ھے اسے نہیں معلوم کہ پیپر پر کیا لکھا ھے، ملک عدنان

سیالکوٹ: گارنٹی دیتا ھوں کہ پراینتھا کمار کو فیکٹری سے نکال دیں گے اور ایف آئی آر بھی درج کروائیں گے ، ملک عدنان

سیالکوٹ: ملک عدنان کے سمجھانے کے باوجود مشتعل افراد نعرے لگاتے رہے،

سیالکوٹ: ہجوم کے آگے ملک عدنان بے بسی کی تصویر بنا رہا

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts