spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے:...

سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے: عثمان بزدار

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے، انتہا پسندی، فرقہ واریت او ردہشت گردی جیسی برائیوں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، غیر ملکی شہری کو زندہ جلانا گھناؤنا فعل ہے، جس پر ہر آنکھ اشکبار ہے، کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ قانون ہاتھ میں لے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ واقعہ میں ملوث عناصر نے پاکستان کے امیج کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے، اس واقعہ سے انسانیت کا سرشرم سے جھک گیا ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts