spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیالکوٹ واقعے پر قوم شرمندہ، ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے...

سیالکوٹ واقعے پر قوم شرمندہ، ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے گی: شہباز شریف

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر پوری قوم شرمندہ ہے، جتنی مذمت کی جائے کم ہے، امید ہے ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے گی۔

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کی اور ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کی توقعات کا اظہار بھی کیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts