spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر...

سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید

- Advertisement -
- Advertisement -

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں میجر عرفان برچا اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فوجی دستے سیاچن میں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts