spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسینئر صحافی ضیاالدین انتقال کر گئے.

سینئر صحافی ضیاالدین انتقال کر گئے.

- Advertisement -
- Advertisement -

سینئر صحافی ضیاالدین انتقال کر گئے.

تفصیلات کے مطابق سابق ایڈیٹر اورسینئرصحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 83 برس تھی، ضیا الدین کی نماز جنازہ آج عصرکے وقت میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی جائے گی.

ایم ضیاء الدین نے پینتالیس سال قبل صحافت کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور پاکستان کے ایک بڑے اخباری کے ایگزیکٹویو ایڈیٹر رہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts